Header Ads

سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداورسمیت ن لیگ کے اہم امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج،کارروائی شروع

شیخوپورہ(این این آئی)عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے معاملہ پر (ن )لیگ کے امیدوا روں راناتنویرحسین اورعبدالرؤف کیخلاف تھانہ فیکٹری ایریامیں مقدمہ درج کر لیاگیا۔ یاد رہے کہ دونوں لیگی امیدواروں نے کوٹ عبدالمالک میں بغیراجازت کے جلسہ کیاتھا اور راناتنویرحسین سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداور بھی رہ چکے ہیں۔

The post سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداورسمیت ن لیگ کے اہم امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج،کارروائی شروع appeared first on .



from اہم خبریں
via KunDunya

No comments